توشہ خانہ کیس: سابق وزیراعظم عمران خان کو تین سال قید، لاہور سے گرفتار
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی عدالت نے توشہ خانہ کیس میں پی ٹی آئی سربراہ عمران خان کو تین سال قید کی سزا سنادی، جس کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی کو لاہور سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت کے جج ہمایوں دلاور نے…