ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس موبائل پر دہشت گرد حملہ، 3 اہلکار شہید
ڈی آئی خان: پولیس موبائل پر کیے گئے دہشت گرد حملے میں 3 اہلکار شہید ہوگئے۔پولیس کے مطابق ڈی آئی خان میں پنیالہ کے علاقے میں ڈگری کالج کے قریب دہشت گردوں نے سڑک پر آئی ای ڈی نصب کر رکھی تھی، پولیس موبائل کے پہنچنے پر آئی ای ڈی کا دھماکا!-->…