کراچی میں مسلسل تیسرے روز بھی زلزلوں کے جھٹکے، تعداد 19 ہوگئی
کراچی: شہر قائد میں مسلسل تین روز کے دوران آنے والے زلزلوں کی تعداد 19 ہوگئی، مسلسل زلزلوں کے جھٹکوں کے باعث شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق شہر میں 19واں زلزلہ 11 بج کر 34 منٹ پر آیا جس کی ریکٹر اسکیل پر شدت…