اعتماد کی دولت
عبدالعزیز بلوچ
احمد اور سہیل بچپن سے ہی گہرے دوست تھے۔ دونوں نے اکٹھے اسکول پڑھا، اکٹھے کالج کے دن گزارے اور کاروبار کے ابتدائی تجربے بھی ساتھ کیے۔ زندگی کی راہیں اکثر پیچیدہ ہوتی ہیں مگر وہ ہمیشہ ایک دوسرے کے لیے ستون کی طرح موجود!-->!-->!-->!-->!-->…