وزیراعظم آج تربیلا ڈیم کے توسیعی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے
اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان آج تربیلا ڈیم کا دورہ کریں گے۔ دورے کے دوران تربیلا کے پانچویں توسیعی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔
تربیلا توسیعی منصوبے سے 1530 میگاواٹ اضافی بجلی پیدا ہو گی۔ جس کے بعد تربیلا کی بجلی پیدا کرنے کی…