وزیرِاعظم عمران خان سے ٹی 20 ورلڈ کپ کا پاکستانی اسکواڈ آج ملے گا
اسلام آباد: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ کی آج وزیرِ اعظم عمران خان سے ملاقات متوقع ہے، چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ اور ٹیم مینجمنٹ کے اراکین بھی ملاقات میں شامل ہوں گے۔
ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کی آج شام وزیرِ اعظم عمران خان سے ملاقات میں چیئرمین…