دوسرے کیلئے گڑھا کھودنے والا خود اس میں گرتا ہے
حسان احمد
عبدالکریم بستی کا وہ شخص تھا جس کے ماتھے پر ہمیشہ سجدے کا نشان نمایاں رہتا۔ مسجد کی پہلی صف میں اس کی جگہ مقرر تھی، تسبیح اس کے ہاتھ سے کبھی جدا نہ ہوتی اور لوگ اسے نیک، پرہیزگار اور اللہ والا سمجھتے تھے مگر بستی کے چند!-->!-->!-->!-->!-->…