واپسی کا دروازہ
بلال ظفر سولنگی
اس کا نام فہد تھا۔ آنکھوں میں خواب، دل میں آگ اور خالی جیب۔ وہ کسی امیر باپ کا بیٹا نہیں تھا۔ باپ ایک معمولی سرکاری ملازم تھا جو ریٹائرمنٹ سے پہلے ہی دل کے دورے سے چل بسا۔ گھر میں ماں، دو بہنیں اور ذمے داریوں کا پہاڑ!-->!-->!-->!-->!-->…