تحریک لبیک پر عائد پابندی ختم، کالعدم جماعتوں کی فہرست سے نکال لیاگیا
اسلام آباد: وزارت داخلہ نے تحریک لبیک پاکستان پر عائد پابندی ختم کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا، اب ٹی ایل پی کے ساتھ لفظ کالعدم نہیں لکھا جائے گا جب کہ وہ اپنی سرگرمیاں بھی جاری رکھ سکے گی۔
پنجاب حکومت نے تحریک لبیک کو کالعدم قرار دینے…