وزیراعظم کا ٹیکسٹائل انڈسٹری کے لیے بڑا قدم
اسلام آباد: وزیراعظم نے تجارت اور صنعت کی وزارتوں کو بڑھتی ہوئی طلب کو پورا کرنے کی خاطر ٹیکسٹائل کے شعبے کے لیے تمام ضروری معاونت کی دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت کردی ہے۔اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ ٹیکسٹائل کا شعبہ کورونا وبا کے!-->…