آنسوؤں سے کینسر کی تشخیص کرنے والا اسمارٹ لینس تخلیق
لاس اینجلس: ایسا اسمارٹ لینس ایجاد کرلیا گیا ہے جو آنسوؤں میں موجود کیمیکلز کی شناخت کر کے ابتدائی اسٹیج کے کینسر کی تشخیص کرسکتا ہے۔اس نئی تخلیق سے متعدد اقسام کے امراض کی تشخیص کے لیے کم لاگت والے اسکرین پروگرامز کی ابتدا ہوسکتی ہے۔اس!-->…