وزیراعظم کا اشیائے خورونوش پر ٹیکس میں کمی کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے اشیائے خورونوش کی قیمتوں پر عائد ٹیکس میں کمی کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت مہنگائی اور معاشی صورت حال پر اجلاس ہوا، جس میں انہیں ملک میں مہنگائی کی صورت حال پر بریفنگ دی گئی جب کہ پٹرولیم مصنوعات کی!-->…