عاطف اسلم کو پونے 6 کروڑ ٹیکس ادا کرنے کا نوٹس!
کراچی: فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے گلوکار عاطف اسلم کو 5 کروڑ 80 لاکھ مالیت کا ٹیکس نوٹس بھجوادیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عاطف اسلم کی 2018 کی آمدن کا آڈٹ کرنے کے بعد ایف بی آر کی جانب سے انہیں مبینہ طور پر 5 کروڑ 80 لاکھ ٹیکس نوٹس بھجوایا گیا!-->…