براؤزنگ talk

talk

پاکستان فلسطینیوں کیساتھ آزادی کے حصول تک شانہ بشانہ کھڑا ہے، وزیرِاعظم

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے یقین دلایا ہے کہ پاکستان مظلوم فلسطینیوں کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔ نگراں وزیراعظم سے سی پی این ای کے وفد نے صدر ارشاد عارف کی قیادت میں ملاقات کی اور انہیں اخبارات کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا۔…

ایوارڈ شو میں بہترین فنکاروں کو نظرانداز کرنا افسوسناک ہے، سجل علی

کراچی: اداکارہ سجل علی نے لکس اسٹائل ایوارڈز کی سلیکشن پر سوالات اُٹھادیے، اُن کا کہنا تھا کہ کیا صرف وہ ہی فنکار ایوارڈ کے مستحق ہیں جو عوام میں زیادہ مشہور ہیں۔ لکس اسٹائل ایوارڈ میں ٹیلی وژن کیٹیگری میں بلال عباس اور ارسلان نصیر نے…

کردار نبھاکر احساس ہوا خواجہ سرا زندگی کس اذیت میں گزارتے ہیں، آریز احمد

کراچی: ٹی وی کے مقبول اداکار آریز احمد نے حال ہی میں اپنے آنے والے نئے ڈرامے کی جھلک انسٹاگرام پر شیئر کی جس میں وہ خواجہ سرا کا کردار ادا کررہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر آریز احمد کے اس کردار کی تصاویر خاصی وائرل ہورہی ہیں، جو انہوں نے سوشل…

میں اور منظر شادی سے قبل نوجوانوں کی طرح گھنٹوں باتیں کرتے تھے، ثمینہ احمد

کراچی: پاکستان کی سینئر اداکارہ ثمینہ احمد نے کہا ہے کہ ڈرامے کی شوٹنگ مکمل ہونے کے کچھ عرصے بعد جب منظر صہبائی سے دوبارہ ملاقات ہوئی تو انہوں نے شادی کی پیشکش کی۔ ثمینہ احمد نے بتایا کہ منظر صہبائی سے پہلی مرتبہ ان کی ملاقات ڈرامہ دھوپ کی…

اسرائیل کا سعودیہ سے حج کیلیے براہ راست پروازوں پر بات چیت کا انکشاف

تل ابیب: اسرائیل نے سعودی عرب سے حج کے لیے براہ راست پروازوں پر بات چیت کا انکشاف کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے وزیر خارجہ ایلی کوہن نے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ حج کی براہ راست پروازوں کے لیے سعودی عرب کو…

کراچی کی لڑکی کا ہالی وُڈ تک جانا ناقابل تصور تھا، مہوش حیات

کراچی: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ پاکستانی فلموں میں خواتین کو مجبور اور کمزور دکھایا جاتا ہے۔اداکارہ مہوش حیات نے دی مرزا ملک شو میں فواد خان کے ساتھ اپنے کام کے تجربات سمیت شوبز کیریئر کے مختلف پہلوؤں پر

افغان حکومت میں دیگر برادریوں کی شمولیت کیلیے مذاکرات شروع کردیے: وزیراعظم

اسلام آباد: پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے افغان طالبان سے مذاکرات کا آغاز کردیا۔عمران خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے میں افغانستان کے پڑوسی ممالک کے رہنماؤں اور تاجکستان کے صدر امام علی رحمٰن سے تفصیلی

آئن اسٹائن سے باتیں کیجیے!

ورجینیا: آئن اسٹائن عظیم سائنس داں تھے اور اب ایک بڑے منصوبے کے بعد آپ آئن اسٹائن سے سوالات کرسکتے ہیں۔ اس میں آئن اسٹائن خود اپنی زندگی اور کام کے متعلق جرمن لہجے میں انگریزی بولتے دکھائی دیتے ہیں۔ اس ضمن میں آڈیو ساز کمپنی…