2018 مشکل ترین سال، اس میں قریبی رشتے سمیت بہت کچھ کھویا، آغا علی
کراچی: اداکار آغا علی کا کہنا ہے کہ سال 2018 ان کی زندگی کا مشکل ترین سال تھا، جس میں انہوں نے کافی کچھ کھودیا۔
اداکار آغاز علی نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ 2018 ایک ایسا سال تھا جس میں انہوں نے اپنے 90 فیصد پیسہ…