فلمی دُنیا میں رہنے والے بھارتیوں کو پاک فوج نے حقیقت بتادی، بہروز سبزواری
کراچی: سینئر اداکار بہروز سبزواری نے بھارت سے معرکہ حق میں شاندار کامیابی پر خدا کا شکر ادا کرتے ہوئے جنگ میں پاک افواج کی کارکردگی کو خوب سراہا ہے۔
انہوں نے بھارت کے خلاف جنگ میں کامیابی پر یومِ تشکر مناتے ہوئے خدا کا شکر ادا کیا، انہوں…