کاسمیٹک سرجری کے بعد سب ایک جیسے دکھائی دیتے ہیں، نیلم منیر
کراچی: اداکارہ نیلم منیر نے کہا ہے کہ وہ لوگ جو اپنی خوبصورتی میں اضافے یا بڑھاپا چھپانے کے لیے کاسمیٹک سرجری کرواتے ہیں، انہیں ایسا نہیں کرنا چاہیے اور خود کو قبول کرنا چاہیے۔
حال ہی میں اداکارہ کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا کی زینت بنا ہوا…