پسند کی شادی پر جوڑا قتل، چیف جسٹس بلوچستان نے واقعے کا نوٹس لے لیا
کوئٹہ: چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نے مبینہ غیرت کے نام پر میاں اور بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کرنے کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔
چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نے ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ اور آئی جی پولیس کو 22 جولائی کو طلب کرلیا ہے۔
بلوچستان…