براؤزنگ Taimoor Weapon System

Taimoor Weapon System

پاک فضائیہ کا مقامی سطح پر تیار تیمور ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی: پاک فضائیہ نے مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کا کامیاب فلائٹ ٹیسٹ کیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق تیمور ایئر لانچڈ کروز میزائل 600 کلومیٹر تک زمینی اور بحری اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔آئی ایس پی آر کا بتانا