دنیا بھر میں پاکستان کی نمائندگی فخر سے کروں گی، سیدہ فضہ فاطمہ نقوی
انٹرویو: ہانیہ سلمان
سیدہ فضہ فاطمہ نقوی قابل اور ذہین شخصیت کی حامل ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے مس پاکستان ورلڈ 2025 کا ٹائٹل اپنے نام کیا ہے۔ وائس آف سندھ نے ان کے ساتھ خصوصی ملاقات کا اہتمام کیا، جس میں انہوں نے اپنی زندگی، تعلیم اور…