براؤزنگ Syed Noor

Syed Noor

خلیل قمر کا لکھا ڈرامہ میرے پاس تم ہو میری فلم کی نقل ہے، سید نور

لاہور: لالی وُڈ کے معروف فلم ساز، ہدایت کار اور مصنف سید نور نے مشہور ڈرامہ میرے پاس تم ہو سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف کیا ہے۔ سید نور نے حالیہ پوڈکاسٹ کے دوران انکشاف کیا کہ ہمایوں سعید اور عائزہ خان کا ڈرامہ میرے پاس تم ہو جو بے حد مقبول…

لڑکیوں سے دوستی کیلئے میرا اور جاوید شیخ کا مقابلہ رہتا تھا، سید نور

لاہور: معروف ہدایت کار اور فلم ساز سید نور نے اپنی جوانی کی یادیں تازہ کرتے ہوئے دلچسپ قصے سناڈالے۔ سید نور نے حال ہی میں پی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کے دوران گفتگو میں کہا کہ میرا اور اداکار جاوید شیخ کا لڑکیوں کو دوست بنانے کا مقابلہ…

صائمہ سے محبت کے بعد سیدنور نے میرا کیریئر تباہ کیا، ریشم

لاہور: ہدایت کار سید نور پر فلم اسٹار ریشم نے فلمی کیریئر تباہ کرنے کا الزام عائد کردیا۔ کئی کامیاب فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی ریشم گزشتہ کچھ سال سے اداکاری کی دُنیا سے دُور دکھائی دیتی ہیں اور اب اپنا زیادہ وقت خیراتی کاموں کو…

ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کی اولین فلم کا پوسٹر جاری!

کراچی: پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کی پہلی پنجابی فلم ’’تیرے باجرے دی راکھی‘‘ کا پوسٹر جاری کردیا گیا۔ سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر ایک کروڑ سے زائد فالوورز رکھنے والی پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا اب فلموں میں انٹری کے لیے تیار ہیں۔ وہ…