کراچی: خاتون کے سامنے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار
کراچی: سرجانی ٹائون کے علاقے میں خاتون کے سامنے نازیبا حرکات کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔
پولیس کے مطابق سرجانی میں یوسف گوٹھ کے مقام پر خاتون سے ہراسانی کے واقعے کی ویڈیو سامنے آئی تھی۔
پولیس کا بتانا ہے کہ سرجانی ٹاؤن میں غیر…