براؤزنگ Supreme Court

Supreme Court

ریلوے کی تنظیم نو، عدالت عظمیٰ نے چار ہفتے کی مہلت دے دی

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے ریلوے کی تنظیم نو کے لیے چار ہفتے کی مہلت دے دی۔سپریم کورٹ میں ریلوے خسارہ ازخود نوٹس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے پلاننگ کمیشن کی درخواست پر ریلوے کی ری اسٹرکچرنگ کے لیے چار ہفتے کی مہلت دیتے ہوئے سرکلر ریلوے پر سندھ

گیس انفرا اسٹرکچر ڈیولپمنٹ سیس: اپیلیں مسترد، کمپنیوں کو 417 ارب جمع کرانا ہوں گے

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے گیس انفرا اسٹرکچر ڈیولپمنٹ سیس سے متعلق تمام اپیلیں مسترد کردیں جس کے بعد اب کمپنیوں کو 417 ارب روپے جمع کروانا ہوں گے۔جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے گیس انفرا اسٹرکچر ڈیولپمنٹ سیس سے

وفاق کراچی کو بچانے کے لیے مختلف آپشن سوچ رہا ہے، اٹارنی جنرل

کراچی: پاکستان کے اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کراچی کو بچانے کے لیے مختلف قانونی اور آئینی آپشن سوچ رہی ہے۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے حاجی کیمو گوٹھ تجاوزات سے

کرنٹ لگنے کا مقدمہ کے الیکٹرک حکام کے خلاف درج کیا جائے، عدالت عظمیٰ

کراچی: چیف جسٹس آف پاکستان نے کراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں ایک منٹ کی لوڈشیڈنگ نہیں ہونی چاہیے۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس گلزار احمد نے شہر قائد میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے متعلق

عدالت عظمیٰ کا چیئرمین نیب کے افسران کی تعیناتیوں کے اختیار کا ازخود نوٹس

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے چیئرمین نیب کے افسران کی تعیناتیوں کے اختیار کا ازخود نوٹس لے لیا۔عدالت عظمیٰ نے نیب افسران کے نام پر پیسے لینے والے ملزم محمد ندیم کی ضمانت کے مقدمے کے تحریری فیصلے میں ازخود نوٹس لیا۔عدالتی حکم نامے میں کہا گیا

نیب ریفرنسز میں تاخیر کی وجہ نیب خود ہے، عدالت عظمیٰ

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے اپنے تحریری حکم نامے میں کہا ہے کہ ریفرنس کے فیصلوں میں تاخیر کی وجہ نیب خود ہے، نیب کے پاس صلاحیت ہے نہ ہی تحقیقات کا تجربہ۔نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ نے نیب مقدمات میں تاخیر کیس کا حکم نامہ جاری کردیا ہے،

ایک دن کی نوکری کے 14 لاکھ سے بڑا ڈاکا اور کیا ہوسکتا ہے، عدالت عظمیٰ

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے ایک دن کے 14 لاکھ روپے تنخواہ وصول کرنے والے گریڈ 19 کے افسر کی پنشن سے متعلق درخواست مسترد کردی۔چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے ایک دن میں 14 لاکھ روپے تنخواہ وصول کرنے والے 19 گریڈ کے افسر کی

120 احتساب عدالتوں کے قیام میں مالی مسائل کا سامنا ہے، وزارت قانون

اسلام آباد: وفاقی وزارت قانون نے عدالت عظمیٰ کو اپنے جواب میں کہا ہے کہ 120 نئی احتساب عدالتوں کے قیام میں مالی مسائل کا سامنا ہے۔وزارت قانون نے 120 احتساب عدالتوں کے قیام سے متعلق اپنا جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیا ہے۔ جس میں کہا گیا ہے

احتساب عدالتیں ناکافی، کرپشن مقدمات پر 30 دن میں فیصلہ ممکن نہیں، چیئرمین نیب

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے عدالت عظمیٰ میں جمع کرائے گئے جواب میں کہا ہے کہ کرپشن مقدمات پر 30 دن میں فیصلہ ممکن نہیں۔چیئرمین نیب کا کہنا ہے کہ کرپشن مقدمات پر 30 دن میں فیصلہ ممکن نہیں، موجودہ احتساب

سپریم کورٹ کا 120 نئی احتساب عدالتوں کی منظوری کابینہ سے لینے کا حکم

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے 120 نئی احتساب عدالتوں کے قیام کی منظوری وفاقی کابینہ سے لینے کی ہدایت کردی۔نیب کی جانب سے 120 نئی احتساب عدالتوں کے قیام کی منظوری سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ میں