سپریم کورٹ بل: پارلیمانی کارروائی کا ریکارڈ کل تک فراہم کرنے کا حکم
اسلام آباد: سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کے خلاف درخواستوں کی سماعت میں عدالت عظمیٰ نے اٹارنی جنرل کو پارلیمانی اور قائمہ کمیٹی کی کارروائی کا ریکارڈ کل تک فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔
عدالت عظمیٰ کے 8 رکنی بینچ نے چیف جسٹس آف پاکستان…