براؤزنگ Supreme court of Pakistan

Supreme court of Pakistan

عدالت عظمیٰ کا 30 نئی احتساب عدالتیں ایک ماہ میں فعال کرنے کا حکم!

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے مرکزی حکومت کو مستقل سیکریٹری قانون تعینات کرنے اور 30 نئی احتساب عدالتیں ایک ماہ میں فعال کرنے کی ہدایت کردی۔سپریم کورٹ میں 120 نئی احتساب عدالتوں کے قیام کے کیس کی سماعت ہوئی تو عدالت نے مستقل سیکریٹری قانون کی

عدالت عظمیٰ کا جلائے مندر کے بحالی اخراجات ذمے داروں سے وصول کرنے کا حکم

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے خیبر پختونخوا حکومت کو کرک میں جلائے گئے مندر کی بحالی کے اخراجات ذمے داروں سے وصول کرنے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے کرک میں مندر جلائے جانے سے متعلق

کراچی کو قبرستان بنادیا، اونچی عمارتیں بناکر پورا شہر تباہ کردیا: چیف جسٹس

کراچی: پاکستان کے چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے ہیں کہ کراچی کو قبرستان بنادیا، گلیوں میں اونچی اونچی عمارتیں بناکر پورا شہر تباہ کردیا گیا۔سپریم کورٹ رجسٹری میں کراچی میں تجاوزات کے خاتمے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی تو ڈی جی سندھ

وزیراعظم اپنی معاونت کے لیے معاونین مقرر کرسکتا ہے، عدالت عظمیٰ

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ کا کہنا ہے کہ آئین اور قانون معاونین خصوصی کی تعیناتی سے نہیں روکتا اور وزیراعظم اپنی معاونت کے لیے معاونین مقرر کرسکتا ہے۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں وزیراعظم کے معاونین خصوصی

سینیٹ انتخابات شو آف ہینڈ کے ذریعے ہوگئے تو دھاندلی ختم ہوجائیگی، شیخ رشید

اسلام آباد: شیخ رشید نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے سینیٹ کے شو آف ہینڈ انتخابات کی اجازت دے دی تو یہ بہت بڑا انقلاب ہوگا۔وزیر داخلہ شیخ رشید نے اسلام آباد پولیس لائن ہیڈ کوارٹر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سینیٹ کے انتخابات شو آف ہینڈ کے

سندھ میں انسانوں کا جینا مشکل تو درخت کیسے رہیں گے، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس گلزار احمد نے ایک مقدمے کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ سندھ میں انسانوں کا جینا مشکل ہے تو درخت کیسے رہیں گے۔عدالت عظمیٰ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں دریاؤں اور نہروں کے کنارے شجرکاری سے متعلق کیس کی سماعت

عدالت عظمیٰ کا وزیراعلیٰ سندھ کو توہین عدالت کا نوٹس

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے کراچی سرکلر ریلوے سے متعلق کیس میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا۔چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے کراچی سرکلر ریلوے کیس کی سماعت کی، ڈی جی ایف ڈبلیو او عدالت

کراچی سرکلر ریلوے: سندھ حکومت اور ریلوے کو توہین عدالت کا نوٹس

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے کراچی سرکلر ریلوے کیس میں سندھ حکومت اور ریلوے کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا۔چیف جسٹس جناب گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کراچی سرکلر ریلوے کیس کی سماعت کی، جس میں عدالت نے چیف سیکریٹری سندھ اور

عدالت عظمیٰ کا نیویارک حملے کے ملزم طلحہ کی امریکا حوالگی روکنے کا حکم!

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے امریکا اور برطانیہ کے ساتھ ملزمان کے تبادلوں کے معاہدوں کی تفصیلات مانگ لیں۔سپریم کورٹ نے نیویارک ٹائمز اسکوائر حملہ کے ملزم طلحہ ہارون کے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے ملزم طلحہ ہارون کو تاحکم ثانی امریکا کے حوالے