براؤزنگ #Supreme Court

#Supreme Court

سپریم کورٹ: جسٹس طارق جہانگیری کو کام سے روکنے کا حکم نامہ معطل

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے جسٹس طارق جہانگیری کو کام سے روکنے کا حکم نامہ معطل کرنے کا عدالتی حکم نامہ جاری کردیا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بینچ نے سماعت کی، بینچ میں جسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس محمد…

سپریم کورٹ کا وزیراعظم کو نوٹس

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے وزیراعظم عمران خان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ وزیراعظم پورے ملک کا وزیراعظم ہے، کسی ایک پارٹی کا نہیں۔سپریم کورٹ نے جائیداد سے متعلق ایک کیس کی سماعت کے دوران ایڈووکیٹ جنرل