پاکستان میں عیدالفطر سے متعلق سپارکو کی پیش گوئی
کراچی: سپارکو نے ماہ شوّال (عیدالفطر) کے حوالے سے پیش گوئی کردی ہے۔سپارکو کے مطابق شوال 1447 ہجری کا نیا چاند 19 مارچ 2026 کو صبح 6:23 بجے پیدا ہوگا اور غروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمر قریباً 12 گھنٹے 41 منٹ ہوگی۔پاکستان کے ساحلی علاقوں میں!-->…