براؤزنگ Sunni Ittehad Council

Sunni Ittehad Council

2018 میں بھی پارٹی انتخابات نہیں ہوئے، تب پی ٹی آئی کو انتخابی نشان کیسے ملا؟، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے 2018 میں بھی پارٹی انتخابات نہیں ہوئے تھے، تب انتخابی نشان کیسے ملا تھا؟ جس پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ…

مخصوص نشستوں کا مقدمہ: الیکشن رُکوانے کی کوشش پی ٹی آئی نے کی، چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ جب آئین کے الفاظ واضح ہیں تو ہماری کیا مجال ہم تشریح کریں، کیا ہم پارلیمنٹ سے زیادہ عقلمند یا ہوشیار ہوچکے…

تحریک انصاف انٹرا پارٹی الیکشن کروالیتی تو سارے مسئلے حل ہوجاتے، چیف جسٹس

اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت جاری ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں 13رکنی فل کورٹ سماعت کر رہا ہے۔ سنی اتحاد کونسل کے وکیل فیصل صدیقی نے دلائل کا آغاز کرتے ہوئے کہا کہ کل مجھے کچھ بنیادی…

پشاور ہائیکورٹ: سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست خارج

پشاور: عدالت عالیہ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست خارج کردی۔ پشاور ہائی کورٹ کے لارجر بینچ نے سنی اتحاد کونسل کی خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت کی۔ بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ ہمارے امیدوار…

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست مسترد

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست مسترد کردی۔ الیکشن کمیشن نے سنی اتحاد کونسل اور دیگر درخواستوں پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنادیا۔ الیکشن کمیشن نے قرار دیا کہ سنی اتحاد کونسل خواتین اور…