کامران ٹیسوری کی جگہ نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: مسلم لیگ کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے سمری منظوری کے لیے صدر پاکستان کو بھجوا دی ہے۔وزیراعظم نے نہال ہاشمی سے!-->…