چینی کی قیمتوں میں کمی، خوش آئند
بلال ظفر سولنگی
پچھلے ایک سال کے دوران چینی کے نرخوں میں ہوش رُبا اضافہ دیکھنے میں آیا اور یہ دُوگنی سے بھی زیادہ ہوگئیں۔ ہر طرح کے جتن کے باوجود ان کی قیمتوں میں کمی نہ آسکی، بلکہ یہ مختلف حیلے بہانوں سے بڑھتی چلی گئیں۔ اب کافی!-->!-->!-->!-->!-->…