وزن بڑھنے پر تنقید کے بعد ذہنی دباؤ کا شکار ہوگئی تھی، کومل میر
کراچی: معروف پاکستانی اداکارہ کومل میر نے وزن میں اضافے کے بعد ذہنی دباؤ کا شکار ہونے کا انکشاف کردیا۔
حال ہی میں ایک انٹرویو میں کومل میر نے اپنے وزن میں اچانک اضافے کے بعد پیش آنے والے ذہنی دباؤ اور منفی ردِعمل پر کھل کر بات کی۔
انہوں…