نواز شریف کی تازہ میڈیکل رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرادی گئی
لاہور: نواز شریف کی تازہ میڈیکل رپورٹ لاہور ہائی کورٹ میں جمع کرادی گئی۔ امجد پرویز ایڈووکیٹ نے 4 صفحات پر مشتمل رپورٹ عدالت میں جمع کرائی۔میڈیکل رپورٹ میں ڈاکٹر نے سابق وزیراعظم کو بہترین علاج کے لیے لندن میں ہی قیام کا مشورہ دیا۔ رپورٹ!-->…