جھینگے کے خول سے مضبوط ترین سیمنٹ تیار
ڈیوس: جھینگے کے خول کے ذریعے مضبوط ترین سیمنٹ تیار کرنے میں بڑی کامیابی ملی ہے۔انسانی بال سے بھی 1000 گنا باریک جھینگے (شرمپ) کے نینو ذرات ہوتے ہیں اور اگر انہیں سیمنٹ میں ملایا جائے تو سیمنٹ کی مضبوطی 40 فیصد تک بڑھ سکتی ہے، جس کا عملی!-->…