والدہ بھی پُرسکون زندگی کی حق دار، بیٹے نے ماں کی شادی کروادی
کراچی: ان دنوں ایک پاکستانی لڑکے کی کہانی سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے، جس نے 18 سال تنہا رہنے کے بعد اپنی والدہ کا نکاح کروادیا۔
عبدالاحد نے سوشل میڈیا پر ایک دل موہ لینے والی ویڈیو شیئر کی، جس میں اس نے بتایا کہ کس طرح اس نے اپنی ماں کی…