کراچی میں تمام ہائیڈرنٹس اور واٹر ٹینکرز سے پانی کی فراہمی ختم کرنے کا فیصلہ
کراچی: بلدیہ عظمیٰ نے کراچی میں ٹینکرز اور ہایئڈرنٹس کے ذریعے پانی کی فراہمی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے واٹر کارپوریشن کے اعلیٰ حکام کو متبادل نظام کی ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ شہر میں موجود تمام ساتوں ہائیڈرنٹس کو!-->…