کامیڈی کے بے تاج بادشاہ عمر شریف کی دوسری برسی
کراچی: کامیڈی کے بے تاج بادشاہ عمر شریف کی آج دوسری برسی منائی جارہی ہے، ان کے انتقال کو دو برس بیت گئے۔
کئی دہائیوں تک لوگوں کو ہنسانے والے عمر شریف 19 اپریل 1955 کو کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں پیدا ہوئے۔
عمر شریف نے 1980 میں پہلی بار…