قرضوں سے جان چھڑانے کیلئے آمدن بڑھانی ہوگی، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ایف بی آر کی ڈیجیٹائزیشن کا کام شروع ہوچکا، تاہم یہ سفر کافی طویل ہے، اس کے راستے میں حائل رکاوٹیں دور کرنی ہوں گی۔
یہ بات انہوں نے ایف بی آر ہیڈ کوارٹر کے دورے میں خطاب کرتے ہوئے کہی۔…