براؤزنگ speech

speech

بھارت 24 کروڑ پاکستانیوں کا پانی کبھی نہیں روک پائے گا، وزیراعظم

باکو: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پانی 24 کروڑ لوگوں کی لائف لائن ہے، بھارت پاکستان کا پانی روکنا چاہتا ہے جو کبھی نہیں ہوپائے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف کا آذربائیجان کے قومی دن کے حوالے سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا، آذربائیجان…

مودی حکومت پاکستان پر دوبارہ حملے کے لیے سو بار سوچے گی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بھارت کو پتا چل گیا کہ پاکستانی افواج اپنے دفاع کے لیے ہر وقت تیار رہتی ہیں، مودی سرکار پاکستان پر دوبارہ حملہ آور ہونے کے لیے سو بار سوچے گی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے یہ بات مظفرآباد میں…

ہمارے میڈیا کا شاندار جواب بھارتی میڈیا کو یاد رہے گا، آرمی چیف

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پوری قوم نے متحد ہو کر دشمن کا مقابلہ کیا، ہمارے میڈیا نے بھارتی میڈیا کو شاندار جواب دیا وہ اسے یاد رہے گا۔ اسلام آباد پاکستان مانیومنٹ پر یوم تشکر کی خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس…

پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر، مودی نے بھارت کو بندگلی میں دھکیل دیا: شاہد آفریدی

کراچی: سابق اسٹار آل رائونڈر شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ بھارت کا میڈیا 50 فیصد بولی وُڈ اور 50 فیصد کارٹون نیٹ ورک ہے، نریندر مودی کے جنگی جنون نے بھارت کو بندگلی میں دھکیل دیا، بھارت کو اب اندازہ ہوگیا کہ پاکستان سے الجھنا مہنگا پڑے گا۔…

ملک کیلئے بہت قربانیاں دیں، پاکستان کا دفاع کرنا جانتے ہیں، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہمارے آبا و اجداد نے پاکستان کی تخلیق کی خاطر ان گنت قربانیاں دیں اور بے مثال جدوجہد کی، ہم اس کا دفاع کرنا جانتے ہیں۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول…

قرضوں سے جان چھڑانے کیلئے آمدن بڑھانی ہوگی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ایف بی آر کی ڈیجیٹائزیشن کا کام شروع ہوچکا، تاہم یہ سفر کافی طویل ہے، اس کے راستے میں حائل رکاوٹیں دور کرنی ہوں گی۔ یہ بات انہوں نے ایف بی آر ہیڈ کوارٹر کے دورے میں خطاب کرتے ہوئے کہی۔…

نوجوانوں کو آگے بڑھاکر ہی کھویا ہوا مقام حاصل کرسکتے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نوجوانوں کو مواقع دے کر ملکی ترقی کی رفتار بڑھائیں گے۔ نوجوانوں کو آگے بڑھاکر ہی ہم اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کرسکتے ہیں۔ زرعی شعبے میں تربیت کے لیے ایک ہزار گریجویٹس میں سے 300 طلبہ کے پہلے بیج…

پاکستان عالمی معدنی معیشت میں بطور رہنما ابھرنے کیلئے تیار ہے، آرمی چیف

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ مجھے پختہ یقین ہے کہ پاکستان عالمی معدنی معیشت میں ایک رہنما کے طور پر ابھرنے کے لیے تیار ہے۔ پاکستان منرل انویسٹمنٹ فورم 2025 سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ…

معدنی ذخائر کی بدولت پاکستان آئی ایم ایف کو خیرباد کہہ سکتا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں معدنی ذخائر کی مالیت کھربوں ڈالر ہیں اور ان معدنی ذخائر سے مستفید ہوکر پاکستان آئی ایم ایف کو خیرباد کہہ سکتا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم…

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے صدر زرداری کا خطاب، اپوزیشن کا شدید احتجاج

اسلام آباد: پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس شروع ہوتے ہی اپوزیشن کی جانب سے شدید احتجاج کیا جا رہا ہے جس کے باعث ایوان مچھلی منڈی کا منظر پیش کر رہا ہے۔ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سربراہی میں ہو رہا ہے، اجلاس…