سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور پارٹی رہنما شاہ محمود قریشی پر سائفر کیس میں فرد جرم عائد کردی گئی۔
خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت سائفر کیس کی سماعت کی۔
عدالت نے 1923…