بلاگز چڑیا علی عبداللہ فروری 26, 2021 0 علی عبداللہ تو یہ چڑیا تھی! مٹیالے رنگ کی ایک ننھی اور نازک سی چڑیا جو میرے قریب بیٹھی مجھے دیکھتی رہی اور پھر اچانک خوف زدہ ہو کر اڑ گئی- عرصہ ہوا ان چڑیوں کو دیکھے ہوئے، کیونکہ اب انسانی ترقی اور دن بدن سہولت کی خاطر ایجاد کیے جانے!-->!-->!-->…