براؤزنگ Spanish football leage

Spanish football leage

ریال میڈرڈ نے اسپینش فٹ بال لیگ جیت لی، ٹیم کا بھرپور جشن!

میڈرڈ: ریال میڈرڈ نے اسپینش فٹبال چیمپئن لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ اہم میچ میں ولار ریال کو دو ایک سے شکست دی، بینزم نے دو گول اسکور کیے۔ کامیابی پر ریال میڈرڈ کے کھلاڑیوں نے بھرپور جشن منایا۔ریال میڈرڈ اور ولار ریال کے درمیان زور کا