براؤزنگ South Punjab severely affected

South Punjab severely affected

بھارت کے پانی چھوڑنے سے دریائے ستلج میں تباہ کن سیلاب، جنوبی پنجاب شدید متاثر

اسلام آباد: بھارت کی جانب سے دریاؤں میں چھوڑے گئے اضافی پانی نے جنوبی پنجاب میں تباہی مچادی۔ دریائے ستلج، راوی اور چناب میں شدید طغیانی کے باعث کئی بند ٹوٹ گئے اور درجنوں دیہات زیر آب آگئے۔ بھارت نے دریائے ستلج میں ایک بار پھر پانی چھوڑنے…