جنوبی کورین اداکار جنگ یون 39 سال کی عمر میں انتقال کرگئے
سیئول: جنوبی کوریا کے معروف اداکار جنگ یون وو 39 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اداکار جنگ یون وو نے کوریا کے مشہور ڈراموں میں اداکاری سے لوگوں کے دلوں میں گھر کیا۔ان کے سپر ہٹ ڈراموں میں 'Welcome To Waikiki 2' اور!-->…