سونیا حسین نے اسٹائل ایوارڈ کی نامزدگیوں پر سوال اٹھادئیے
کراچی: اداکارہ سونیا حسین نے اسٹائل ایوارڈز کی نامزدگیوں پر سوال اٹھاتے ہوئے اپنے ڈرامے ’’سراب‘‘ کو ایک بھی نامزدگی نہ ملنے پر شکوہ کیا ہے۔
سونیا حسین نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر اسٹوریز کے ذریعے اسٹائل ایوارڈز میں اپنے ڈرامے ’’سراب‘‘ کو ایک…