سائرہ پیٹر کا صبا قمر پر فلمایا گیا گانا تنہا اکیلی ہوں ناظرین میں بے پناہ مقبول
کراچی: پاکستانی فلموں اور ڈراموں کی صفِ اول کی ہیروئن صبا قمر پر فلمایا گیا گیت “تنہا اکیلی ہوں” ناظرین میں بے پناہ مقبول ہوگیا ہے۔ یہ گانا پاکستان کی پہلی اوپیرا سنگر سائرہ پیٹر کی دل چھو لینے والی آواز میں پیش کیا گیا ہے۔ گانے کی!-->…