شمسی توانائی کی بدولت 20 ماہ تک اڑنے والا ڈرون تیار
لندن: شمسی توانائی سے چلنے والے ڈرون نے اسٹریٹواسفیئر(زمین کے ماحول کی دوسری تہہ) میں اپنی پہلی پرواز کامیابی سے مکمل کرلی۔ 115 فٹ کی مجموعی لمبائی کے پروں کا حامل یہ ڈرون 20 ماہ تک پرواز کرسکتا ہے۔
لندن کی مقامی کمپنی بی اے ای سسٹمز کی…