براؤزنگ Social media star

Social media star

کیا احد رضا میر اور دنانیر مبین کی بات پکی ہوگئی؟

کراچی: سوشل میڈیا پر پاوری گرل کے نام سے معروف، اداکارہ دنانیر مبین اور احد رضا میر کے نئے ڈرامے م سے محبت کے سیٹ سے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ اپنے مشہور ڈائیلاگ پاوری ہورہی ہے سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی دنانیر نے حال ہی…

سمپسنز کارٹون میں چاہت فتح سے متعلق پیش گوئی سچ ثابت ہوگئی

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکار عمران عباس نے مستقبل سے متعلق پیش گوئی کرنے والی کارٹون سیریز دی سمپسنز میں بے سُرے گانوں کی وجہ سے مشہور گلوکار چاہت فتح علی خان کو دکھائے جانے کا انکشاف کیا ہے۔ مستقبل کی…

والدین میں طلاق کے بعد والد چھوڑ کر چلے گئے تھے، کنول آفتاب

لاہور: معروف ٹک ٹاکر کنول آفتاب نے اپنے والد کے بارے میں بڑا انکشاف کرکے مداحوں کو حیران کردیا۔ حال ہی میں ٹک ٹاکر جوڑے ذوالقرنین سکندر اور کنول آفتاب نے اپنے یوٹیوب چینل پر نیا وی لاگ اپ لوڈ کیا، جس میں اس جوڑے نے مداحوں کی جانب سے پوچھے…

مقامی گلوکار کا چاہت فتح علی کو 18 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس

فیصل آباد: سوشل میڈیا سے شہرت پانے والے چاہت فتح علی خان کو مقامی گلوکار قیصر منیر نے 18 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا۔ قیصر منیر کی جانب سے بھیجے گئے قانونی نوٹس میں کہا گیا ہے کہ چاہت فتح علی نے نصرت فتح علی کے گیتوں کو بے سُرے انداز…

ڈکی بھائی کی اہلیہ اروب بھی نازیبا ڈیپ فیک ویڈیو کی زد میں آگئیں

لاہور: پاکستان سے تعلق رکھنے والے معروف سوشل میڈیا اسٹار ڈکی بھائی کی اہلیہ اروب جتوئی کی نازیبا ڈیپ فیک ویڈیو وائرل ہوگئی، اس مذموم حرکت کے خلاف اس جوڑے نے اپنا ردعمل ظاہر کیا ہے۔ ڈکی بھائی نے ایک ویڈیو پیغام میں مداحوں کو آگاہ کیا کہ ان…

خود سے شادی کرنے والی لڑکی ایک دن بھی رشتہ نبھا نہ پائی

بیونس آئرس: ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والی لڑکی نے خود سے شادی کی اور ایک دن بھی رشتہ نبھا نہ سکی، خود کو ہی طلاق دے ڈالی۔ارجنٹائن کی سوشل میڈیا اسٹار صوفی میئور نے پہلے اعلان کیا کہ اس نے خود سے شادی کرلی ہے اور 24 گھنٹے بعد ہی کہا کہ میں

ربیکا خان کا پہلا گانا پارٹی والی نائٹ آج دنیا بھر میں ریلیز!

کراچی: سوشل میڈیا اسٹار ربیکا خان کا پہلا گانا پارٹی والی نائٹ آج (23 فروری) دنیا بھر میں ریلیز کیا جارہا ہے۔ اس سے قبل ربیکا خان نے اس گانے کی جھلک سوشل میڈیا پر ریلیز کی تو ہر جگہ دھوم مچ گئی تھی۔ دو تین روز میں لاکھوں میوزک کے دیوانوں نے…