براؤزنگ social Media

social Media

دانش تیمور کو 4 شادیوں کا بیان مہنگا پڑگیا، شدید تنقید

کراچی: ٹی وی کے مقبول اداکار دانش تیمور کا چار شادیوں سے متعلق حالیہ بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے، اور یہ بیان انہیں مہنگا پڑگیا ہے، انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ حال ہی میں رمضان ٹرانسمیشن کے دوران، دانش تیمور کی اہلیہ…

اداکارہ مہوش حیات نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والی معروف اداکارہ مہوش حیات نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی، جس کی ویڈیو انہوں نے مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔ مہوش حیات نے اپنی فیملی کے ہمراہ عمرہ کیا ہے، سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیو میں مہوش کو خانہ کعبہ کے…

سوشل میڈیا پر گوہر اور کبریٰ کی مہندی کی تصاویر کی دھوم

کراچی: گزشتہ دنوں مکہ مکرمہ میں نکاح کرنے والے اداکار گوہر رشید اور کبریٰ خان کی مہندی کی تصاویر اور ویڈیوز نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی تصاویر اور ویڈیوز میں کبریٰ خان کو اپنے دوستوں اور اہلِ خانہ کے ساتھ…

آرمی چیف کا دورۂ برطانیہ، سوشل میڈیا پر منفی مہم کیخلاف کارروائی کا حکومتی اعلان

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں چیف آف آرمی اسٹاف کو ملنے والی عزت اور وقار پی ٹی آئی کو ہضم نہیں ہوا، احتجاج اور سوشل میڈیا پر مہم چلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔ نجی ٹی وی کے مطابق…

ماہرہ خان کے ساحل پر ساڑھی میں دلکش انداز کی دھوم

کراچی: حالیہ دنوں میں مشہور پاکستانی اداکاراؤں کے فوٹو شوٹس نے متروک ہوتے ساڑھی کے فیشن کو دوبارہ زندہ کر دیا ہے۔ پاکستانی سپراسٹار ماہرہ خان نے بھی ساڑھی میں اپنی دلکش تصاویر شیئر کرکے مداحوں کو داد دینے پر مجبور کردیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو…

گانے میں نوٹوں کو پیروں تلے رکھنا حرامانی کو مہنگا پڑگیا، شدید تنقید

کراچی: اداکارہ حرا مانی اور معروف یوٹیوبر رجب بٹ کا نیا گانا ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا، لیکن گانے کی ویڈیو پر مداحوں کی تنقید بھی جاری ہے۔ اداکارہ حرا مانی اور رجب بٹ کا نیا گانا کچھ عرصے سے خبروں میں تھا اور گانے کی شوٹنگ کے…

گاڑی کو مِنی اسٹور میں بدلنے والے اوبر ڈرائیور کی دھوم

نئی دہلی: اپنی گاڑی کو مِنی اسٹور میں بدلنے والے اوبر ڈرائیور کی سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی۔ ڈرائیور کی ماروتی سیلریو میں وائی فائی، اسنیکس، ٹافیاں، بوتلوں والا پانی، چھتری، سینیٹائزرز اور ٹشوز سمیت دیگر اشیا کا ذخیرہ ہے۔ گاڑی میں اشیا کی…

نیلم منیر کے ولیمے کی تصاویر تیزی سے وائرل

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والی معروف اداکارہ نیلم منیر، اپنی خوبصورتی اور شاندار اداکاری کے باعث شائقین کے دلوں میں ایک خاص مقام رکھتی ہیں۔ حال ہی میں نیلم منیر رشتہ ازدواج سے منسلک ہوئی ہیں اور ان کی مہندی، نکاح اور برات کی تصاویر سوشل…

ریحام خان نے ایک بار پھر دلہن بن کر دھوم مچادی

کراچی: پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی سابق اہلیہ اور فلم پروڈیوسر ریحام خان نے اپنی شادی کی دوسری سالگرہ کے موقع پر دلہن کی طرح تیار ہوکر شوہر مرزا بلال کے ساتھ ایک شاندار فوٹو شوٹ کروایا ہے جو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوچکا ہے۔ ان…

اداکارہ رمشا خان کو بولڈ لباس پر شدید تنقید کا سامنا

کراچی: ٹی وی کی مقبول اداکارہ رمشا خان کو نئی ویڈیو میں بولڈ لباس زیب تن کرنا مہنگا پڑگیا، عوام کی شدید تنقید۔ سوشل میڈیا پر اداکارہ رمشا خان کی ایک نئی ویڈیو گردش کررہی ہے تاہم اس مرتبہ سب کے دلوں پر راج کرنے والی رمشا کا مغربی طرز کے…