براؤزنگ Skill set and free lancing

Skill set and free lancing

فری لانسنگ سے متعلق حقائق

تحریر: محمد اقبال قریشی فری لانسنگ کے بارے میں پاکستان میں جتنے مغالطے ہیں شاید ہی دنیا کے کسی اور ملک میں ہوں۔ بس اعلان کر دیں کہ فری لانسگ سے ماہانہ ہزاروں ڈالر کمائیں، پھر دیکھیں ہر نوع کے انسانوں کا جم غفیر لگ جائے گا۔