فائیو جی سے بھی 50 گنا تیز ٹیکنالوجی
سانتا باربرا: دُنیا بھر میں مقبول ادارے سام سنگ الیکٹرونکس نے اگلی نسل کی موبائل کمیونی کیشن ٹیکنالوجی ’’6 جی ٹیراہرٹز‘‘ پروٹوٹائپ کا عملی مظاہرہ کیا ہے، جس کی ممکنہ رفتار موجودہ فائیو جی ٹیکنالوجی سے بھی 50 گنا تک زیادہ ہوگی۔
یہ مظاہرہ…